the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے

فروغ انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت سے منسلک پارلیمانی کمیٹی نے ملک میں اعلی تعلیم کے معیار میں کمی کے لئے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور ان پر لگام لگانے میں ناکامی کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یو جی سی) اورآل انڈیا گاؤنسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای) جیسے بڑے اداروں پر



بھی تنقید کی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ستیہ نارائن جٹيا کی صدارت میں تشکیل شدہ کمیٹی نے اپنی 274 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں یہ تبصرہ کیا ہے۔
سال 16-2015 کی گرانٹ مطالبات کے سلسلے میں اس رپورٹ میں کی گئی سفارشات پر حکومت کی طرف سے کی گئی کاروائی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کمیٹی نے وزارت کے جوابات پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.